پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار، ہدایتکار و پروڈیسر یاسر نواز نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اہلیہ و معروف میزبان ندا یاسر کی تنخواہ کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔
حال ہی میں یاسر نواز نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ با خدا، خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں مجھے نہیں معلوم کے ندا کی تنخواہ کتنی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم ہونی بھی نہیں چاہئیے اور مجھے تنخواہ سے متعلق ندا سے بات بھی نہیں کرنی چاہئیے۔
اداکار نے کہا کہ اُن کے خیال میں جب بیوی کما رہی ہو اور مرد گھر میں بیٹھ جائے تو مسئلے پیدا ہوتے ہیں اور خاندانی توازن بگڑ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
