Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ اقرا کا یاسر حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Now Reading:

اداکارہ اقرا کا یاسر حسین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے شوہر و اداکار یاسر حسین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین کے ساتھ عیدالفطر کی چند دلکش تصاویر شیئر کیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

Advertisement

انہوں نے یاسر کے لیے محبت بھرا پیغام لکھا جب وہ اپنی فلم جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف سیریل کلر کی یو کے ایشین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے لندن روانہ ہوئے۔

 اداکارہ نے لکھا کہ میں تو پہلے سے ہی آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں، میں آپ کی قابلِ فخر بیوی ہوں۔

دوسری جانب یاسر حسین نے بھی انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہاتھ میں بیگ موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz)

یاسر حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ الوداع پاکستان۔

اداکار نے لکھا کہ فلم پر یہاں تو پابندی لگ گئی لیکن اللّٰہ پاک نے لندن میں فلم لگا دی ہے، پاکستان زندہ باد۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر