Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہتک عزت کیس، دھماکا خیز گواہی سامنے آنے پر ایمبر ہرڈ کی پی آر ٹیم فارغ

Now Reading:

ہتک عزت کیس، دھماکا خیز گواہی سامنے آنے پر ایمبر ہرڈ کی پی آر ٹیم فارغ

ہالی وڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ نے اپنی پی آر ٹیم کو فارغ کرتے ہوئے نئی فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔

ایمبر ہرڈ نے ایسا ان کے اور ان کے سابق شوہر کے درمیان چلنے والے ہتک عزت کے مقدمے میں یہ بات سامنے آنے پر کیا کہ اداکارہ کو دوہری شخصیت کی نفسیاتی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی۔

36 سالہ اداکارہ کے متعلق پیر کے روز یہ رپورٹ ہوا کہ انہوں نے اپنی تشہیر کرنے والوں سے اس ہفتے کی عدالتی کارروائی کے بعد راہیں جدا کرلیں، جس میں عدالت کے سامنے دھماکا خیز شہادتیں سامنے آئیں تھیں۔

ڈیلی میل کے مطابق ایمبر ہرڈ نے ڈاکٹر شینن کیوری کو فارغ کرنے کے بعد نئی پی آر ٹیم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈاکٹر شینن کیوری نے انکشاف کیا تھا کہ اداکارہ کو بارڈر لائن پرسنیلٹی ڈِس آرڈر(BPD) اور ہِسٹریونِک پرسنیلٹی ڈِس(HPD)  آرڈر میں مبتلا ہیں۔

Advertisement

جمعرات کو عدالت میں گواہی دیتے ہوئے ڈاکٹر کیوری کا کہنا تھا کہ ایمبر ہرڈ کے BPD اور عدم استحکام ان کے اندر موجود چھوڑے جانے کے ڈر کا سبب تھا۔

ایک مواصلاتی ماہر کا کہنا تھا کہ جہاں تک وہ سمجھے ہیں ڈاکٹر کیوری کی گواہی آخری کیل ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈہپ کی ٹیم صرف یہ منظر کشی نہیں کر رہی کہ ایمبر ہرڈ نے انہیں واپس مارا، بلکہ وہ اداکارہ کو نفسیاتی پیش کر رہے۔

ایک بے نام ذرائع نے نیو یارک پوسٹ کو بتایا کہ ایمبر ہرڈ کو بڑی شہ سرخیاں پسند نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر