Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ سجل کیلئے احد کا رشتہ کیسے آیا تھا؟ صبور علی نے بتادیا

Now Reading:

اداکارہ سجل کیلئے احد کا رشتہ کیسے آیا تھا؟ صبور علی نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن و اداکارہ سجل علی اور احد رضا کے رشتے کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا۔

اداکارہ سجل کی بہن صبور علی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویڈیو میں میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ احد اور سجل کا پہلی بار کیسے پتہ لگا تھا؟

جواب میں صبور علی نے کہا کہ رشتہ آیا تھا، سجل نے ہمیں بتایا کہ احد شادی میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم نے کہا ٹھیک ہے مل لیتے ہیں۔

Advertisement

میزبان نے تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بہت پیاری جوڑی ہے اور بہت خوش بھی ہیں جس پر اداکارہ نے کہا کہ ماشااللہ۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر ایک بار پھر سجل علی اور احد رضا میر کے مداح غمگین ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سب سے پیاری جوڑی سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی طلاق نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کا احد اور سجل کی طلاق سے متعلق بتانا تھا کہ اس جوڑی کے درمیان طلاق احد رضا میر کی جانب سے اختیار کیے گئے لاپرواہی کے رویے اور متعدد معاشقوں کے سبب ہوئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر