Advertisement
Advertisement
Advertisement

عتیقہ اوڈھو کا اپنی دوسری شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

Now Reading:

عتیقہ اوڈھو کا اپنی دوسری شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنی دوسری شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کردیا۔

اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو مین بتایا کہ میرے لیے دوسری شادی شرمندگی کا باعث اس وقت بنی کہ جب میرا اس عمر میں نکاح ہو رہا تھا جب میرا نواسہ میری گود میں بیٹھا تھا اور باقی سب خاندان کے لوگ بیٹھے دیکھ رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بڑھاپے کے لیے ساتھی کا ہونا بہت ضروری ہے۔

عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ اس عمر میں شادی کے لیے پہلے محبت ہونا بھی ضروری ہے اور انہوں نے شادی کر کے اچھا فیصلہ کیا، آغاز میں ان کی اور ان کے دوسرے شوہر ثمر علی خان کی اولاد خوش نہیں تھی۔

اداکارہ نے بتایا کہ میری بڑی شادی شدہ بیٹی نے کہا کہ میں اپنے سسرال والوں کو کیا کہوں گی؟ تو میں نے اس سے کہا کہ آپ ان سے کہو کے آپ کی امی حلال کام کرنے جا رہی ہے حرام کام نہیں تو اس میں شرمندگی کی کوئی بات نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر