اکثر مشہور شخصیات سوشل میڈیا پر اپنی بچپن کی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس میں انہیں پہچاننا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔
اپنی ماں کی گود میں بیٹھی یہ بچی کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ اینی جعفری ہیں۔

اس تصویر میں اداکارہ بالکل اپنی والدہ کی طرح لگ رہی ہیں۔
وائرل تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
