Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا کا مقبول ترین شو 19 برس بعد ختم

Now Reading:

امریکا کا مقبول ترین شو 19 برس بعد ختم

امریکا کا مقبول ترین ٹیلی ویژن پروگرام ’ایلن ڈی جینرس شو‘اپنے اختتام کو پہنچا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے پروگرام کی میزبان نے گزشتہ روز بتایا کہ آج اس کی آخری قسط نشر کی جائے گی۔

اس امریکی ٹیلی ویژن پروگرام ’ایلن ڈی جینرس شو‘ کو 19 برس بعد مکمل ہو گئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس پروگرام کا نام خاتون میزبان ایلن ڈی جینرس کے نام پر رکھا گیا تھا۔

2003 میں شروع ہونے والے ٹاک شو کی اب تک 3200 قسطیں نشر ہوچکی ہیں۔

Advertisement

ایلن ڈی جینرس نے مداحوں سے وعدہ کیا کہ وہ زیادہ عرصے کے لیے ٹی وی نہیں چھوڑیں گی، پروگرام کا اختتام مختصر سا وقفہ ہے۔

ڈی جینرس نے کہا کہ اب آپ دیگر پروگرامز دیکھ سکتے ہیں۔

پروگرام کی پہلی قسط میں معروف اداکارہ جینیفر اینسٹن کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ آخری ہفتے میں اوپرا ونفرے کو شرکت کی دعوت دی گئی۔

واضح رہے کہ ایلن ڈی جنریس نے کئی مرتبہ آسکر ایوارڈ کی تقریبات کی میزبانی بھی کی، انہیں صدارتی تمغہ آزادی بھی دیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر