Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹام کروز نے اپنی نئی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا

Now Reading:

ٹام کروز نے اپنی نئی فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی نئی فلم مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکننگ پارٹ 1 کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا۔

یوٹیوب پر ریلیز کیے گئے ٹریلر میں ہائی آکٹین ​​ایکشن سیکوئنسز اور ٹام کروز کے اعصاب شکن اسٹنٹس نے فلمی مداحوں کو حیران کردیا۔

اس فلم میں ٹام کروز سمیت کئی اور اہم کرداروں کی اسکرین پر واپسی دکھائی ہے جبکہ کئی نئے چہرے بھی اس فلم کا حصّہ ہوں گے۔

اس فلم کو پہلے میموریل ڈے ویک اینڈ کی افتتاحی تقریب میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن پھر اچانک اس فلم کی ریلیز کو رواں سال 20 ستمبر کے لیے شیڈیول کردیا گیا۔

Advertisement

تاہم فلم کا سنیما گھروں میں اگلے سال جولائی میں ریلیز کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ فلم مشن: امپاسبل – ڈیڈ ریکننگ پارٹ 1‘ فرنچائز’مشن امپاسبل‘ کی ساتویں انسٹالمنٹ ہے جو کہ کرسٹوفر میک کوری کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے۔

اس فلم میں ونگ رمز، سائمن پیگ، ریبیکا فرگوسن، وینیسا کربی اور ہیلی ایٹول کے علاوہ دیگر اداکار بھی اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر