Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا کی کمائی کیا تھی؟ پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا

Now Reading:

مس ورلڈ بننے سے قبل ایشوریا کی کمائی کیا تھی؟ پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا

بھارت کی معروف اداکارہ ایشوریا رائے مس ورلڈ بننے سے پہلے کتنا معاوضہ لیتی تھیں۔

سوشل میڈیا ڈسکشن پلیٹ فارم ریڈاِٹ پر شیئر ایشوریا رائے کا 30 سال پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔

اس معاہدے کے تحت ایک میگزین کے فوٹو شوٹ کے لیے اداکارہ نے 1500 روپے کا معاوضہ لیا تھا جبکہ اس میں ایشوریا کے دستخط بھی موجود ہیں۔

کنٹریکٹ میں دیکھا جاسکتا ہے اس وقت ایشوریا کی عمر 18 سال تھی جبکہ یہ ان کے مس ورلڈ بننے سے بھی دو سال قبل کا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے اس کنٹریکٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جس وقت ایشوریا رائے ایک دن کام کرنے کے 1500 روپے لیتی تھیں اس وقت میں پیدا بھی نہیں ہوا تھا۔

ایک اور صارف نے کہا کہ 1992 میں میرے والد کی تنخواہ 8000 تھی اور پانچ بچوں کے ساتھ گھر چلانے کے لیے کافی تھی تاہم ایک 18 سالہ لڑکی کے لیے ایک دن کی کمائی اتنی زیادہ ہونا حیران کن ہے۔

واضح رہے کہ ایشوریا رائے بچن بالی ووڈ کی کامیاب اسٹارز میں سے ایک ہیں اور وہ لیجنڈری امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشیک بچن کی اہلیہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر