پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کا مشہور ڈائیلاگ ایک بار پھر وائرل ہوگیا۔
حال ہی میں بالی ووڈ کی مقبول فلم بھول بھولیاں 2 میں مشہور اداکار کارتک آریان نے اس ڈائیلاگ کو پیش کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو دیکھتے ہی صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک صارف نے کہا کہ دنانیر کو ڈائیلاگ کے کاپی رائٹ کا دعویٰ کرنا چاہئیے۔
انہوں نے کاپی رائٹ مانگتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کی نقل کرنا پسند کرتا ہے۔
واضح رہے کہ دانیر موبین کی پاوری ہوری ہے ویڈیو پچھلے سال ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھی جس پر قومی اور بین الاقوامی مشہور شخصیات کو بھی ویڈیو بناتے دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
