Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل میڈیا صارفین ایک بار پھر آمنہ الیاس کے “پیچھے” پڑگئے

Now Reading:

سوشل میڈیا صارفین ایک بار پھر آمنہ الیاس کے “پیچھے” پڑگئے

پاکستانی شوبز سے وابستہ معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایسی تصویر شئیر کردی ہے کہ نیٹیزنز ان کے “پیچھے” ہی پڑ گئے ہیں۔

انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں آمنہ نے بیک لیس ٹاپ پہنا ہوا ہے، تصاویر تو بلیک اینڈ وائٹ ہیں لیکن آمنہ اس میں بھی انتہائی پرکشش نظر آرہی ہیں۔

تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ کہ میں پیچھے نہیں دیکھتی جب تک کہ کوئی اچھا منظر نظر نہ آئے۔

Advertisement

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

حالانکہ جو تصاویر آمنہ نے شیئر کی ہیں ان کے ساتھ یہ کیپشن بہت معنی خیز لگتا ہے۔

ایسا لگتا ہے ہے وہ اپنے کیپشن میں اپنی ہی کمر کی تعریف کر رہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین بھی آمنہ کی تصاویر پر تبصروں کی بھرپار کر رہے ہیں اور انہیں خوب جاذبِ نظر قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement

پاکستانیئ ماڈل اظفر رحمان نے بھی کمنٹ میں اپنا مشروب واپس کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر آمنہ نے انہیں صاف انکار کردیا۔

اب اس کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟ یہ تو اظفر اور آمنہ ہی جانیں۔

لیکن فی الحال مداحوں کو ان کی تصاویر میں دلچسپی ہے۔

خیال رہے کہ آمنہ پاکستان کی چند بولڈ ترین ماڈلزاور اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، جو اپنے پہناوے کی وجہ سے اکثر ہی تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔

آمنہ کبھی بکنی میں نظر آتی ہیں تو کبھی شارٹ ڈریسز میں، لیکن جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے وہیں ان کے مداح ان کی تعریف میں قصیدے پڑھتے نظر آتے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر