پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی اور شہزاد رائے کی تصاویر وائرل ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔
گزشتہ روز سے اداکارہ سجل علی اور گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کی ایک ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل تصاویر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ ایک ساتھ ایک پروجیکٹ میں اسکرین پر جَلد ہی نظر آنے والے ہیں۔
دونوں اداکاروں کی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید جلد ہی ان کا کوئی گانا یا ڈرامہ آنے والا ہے۔
واضح رہے کہ یہ خوبصورت تصاویر سجل علی اور شہزاد روئے کے انسٹاگرام اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی ہیں جن پر دونوں فنکاروں نے کیپشن میں ہیش ٹیگ تم ہو تو کا استعمال کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
