پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں گلوکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ہمراہ کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ عید کے دوسرے دن کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ 2005 کے تباہ کن زلزلے کے موقع پر حدیقہ کیانی ایدھی فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر اپنی خدمات انجام دے رہی تھیں ایسے میں ان کے سامنے ایک بچہ آیا جس کی فیملی کا کوئی آتا پتا نہیں تھا، گلوکارہ نے فوری طور پر اسے گود لے لیا جس کا نام انہوں نے ناد علی رکھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
