Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈچ گلوکارہ کے پسوڑی ورژن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Now Reading:

ڈچ گلوکارہ کے پسوڑی ورژن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والی ڈچ گلوکارہ ایما ہیسٹرز کے پسوڑی ورژن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے گانے پسوڑی نے پاکستان سمیت بھارت میں بھی شہرت کے جھنڈے گاڑے تھے اور اب یہ گانا یورپ میں بھی مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Lifestyle Pakistan (@lifestylemagazinepakistan)

Advertisement

پسوڑی کو ایما ہیسٹرز کی آواز میں بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یاد رہے کہ اس گانے کو معروف گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گِل نے گایا ہے جبکہ اس گانے کے بول علی سیٹھی اور فضل عباس نے لکھے ہیں اور کمپوزیشن زلفی نے دی ہے۔

اس گانے کو رواں سال کے آغاز میں ریلیز کیا گیا تھا جسے تاحال  یوٹیوب پر 100,099,032 بار سنا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر