Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے تمام حدیں پار کردیں؛ تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ انمول بلوچ نے تمام حدیں پار کردیں؛ تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے

پاکستان کی معروف اداکارہ انمول بلوچ کی بولڈ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین برس پڑے۔

انمول بلوچ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جسے دیکھ کر ان کے مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Anmol baloch (@anmol_baloxh)

Advertisement

سوشل میڈیا صارف سونو جٹ نے لکھا ہے کہ تم لوگوں کے ضمیر زندہ ہیں ،نئی جنریشن کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا استغفراللہ ،اللہ تعالیٰ نے حسن ضائع کرنے کے لیے نہیں دیا۔

Advertisement

دوسرے صارف فاحد کمال نے لکھا کہ استغفراللہ ، کوئی ڈر نہیں رہ گیا بالکل ڈر ختم ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ کا ،اللہ تعالیٰ ہدایت دے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر