Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرفتاری کے بعد آریان خان کے مزاج میں کیا تبدیلی آئی؟

Now Reading:

گرفتاری کے بعد آریان خان کے مزاج میں کیا تبدیلی آئی؟

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان ایک بر پھر تنقید کا شکار ہو گئے۔

آریان خان 25 مئی کو ہونے والی فلمساز کرن جوہر کی برتھ ڈے پارٹی میں شرکت کی جس کئ بعد سے سوشل میڈیا پر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

25 مئی کو کرن جوہر کی برتھڈے پارٹی سے آریان خان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، ان تصاویر میں آریان خان کافی خراب موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے آریان خان پر تنقید کی جارہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار شاہ رخ خان کے ایک قریبی دوست نے آریان خان کی حمایت کی کہ’خدارا، اس لڑکے کو اکیلا چھوڑ دو۔

Advertisement

انہوں نے  کہا کہ آپ سب نے پہلے ہی اس سے ساری خوشیاں چھین لیں، اور پھر اب آپ اس سے توقع کرتے ہیں کہ وہ کیمرے پر مسکراہٹیں پھیلاتے ہوئے نظر آئےگا۔‘

اُنہوں نے مزید کہا کہ’یہ غیر انسانی سلوک ہے، ابھی اس بچے کو اکیلا چھوڑ دو، وہ صرف 24 سال کا ہے اور اتنی سی عمر میں اتنے مشکل وقت سے گزر چکا ہے، ابھی زندگی سے تھوڑا خوفزدہ ہےاسے سنبھلنے کے لیے تھوڑا وقت دیں۔ ‘

اُنہوں نے بتایا کہ’آریان کروز شپ والے واقعے کے بعد کسی پارٹی میں شرکت نہیں کرنا چاہتا، اس نے صرف اپنے کچھ دوستوں کے اصرار پر ریو پارٹی میں شرکت کی تھی۔

واضح رہےکہ کرن جوہر شاہ رخ خان کی  پوری فیملی سے بہت  قریب ہیں، اس لیے  شاہ رخ خان، اور ان کی اہلیہ گوری خان کو کرن جوہر کی برتھڈے پارٹی میں شرکت کرنے کے لیےآریان کو منانا پڑا۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر