Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگو بائی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

Now Reading:

عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگو بائی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

بھارت کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگو بائی کاٹھیاواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم گنگو بائی کو دنیا بھر میں ایک ہفتے میں 13.81 ملین گھنٹوں دیکھا گیا ہے جبکہ یہ فلم پاکستان میں سرِ فہرست اور دنیا بھر میں ٹاپ 10 فلموں میں شامل رہی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Pakistan (@epkdaily)

Advertisement

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگو بائی نے او ٹی ٹی پلیٹ فام نیٹ فلکس پر شہرت کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں، یہ فلم کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے 25 ممالک میں پہلے نمبر  پر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر