پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں یمنیٰ زیدی کے ساتھ میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری بھی موجود ہیں اور وہ ان کے بال سنوارنے کے بعد ان کو پکڑے جھوم رہے ہیں جبکہ بیک گراؤنڈ میں میوزک بھی سنائی دے رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس ویڈیو کو تاحال 1 لاکھ سے زیادہ لوگ لائیک کر چکے ہیں جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی اپنی منفرد اداکاری اور مزاحیہ سین کرنے کی وجہ سے کافی مقبول ہیں۔
اداکارہ کا شمار چند ان اداکاراؤں میں ہوتا جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا الگ مقام حاصل کرتے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بہترین اداکارہ کے ایوارڈز بھی اپنے نام کئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
