
بالی ووڈ اداکارہ نصرت باروچا نے بیک وقت 6 ہزار خواتین کے ہمراہ گھومر رقص کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اداکارہ نے جےپور میں اپنی نئی فلم جنہت میں جاری کی پروموشن کے دوران ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔
انہوں نے فلم کے ساتھی اداکار اَنُود سنگھ اور 6 ہزار خواتین کے ہمراہ راجپوتوں کے ثقافتی رقص گھومر پر پرفارمنس دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی فلم کے پوسٹرز شیئر کیے تو انہیں نفرت انگیز کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے ان کمنٹس کے جواب میں فلم کا ڈائیلاگ لکھا بسی یہی سوچ تو بدلنی ہے، آپ انگلی اٹھاؤ میں آواز اٹھاؤں گی۔
واضح رہے کہ یہ فلم رواں سال 10 جون کو ریلیز ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News