پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم قائد اعظم زندہ باد کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم قائداعظم زندہ باد کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اُنہوں نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انشااللہ، فلم اس عید الضحیٰ پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم قائداعظم زندہ باد کو 2021 میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن تاخیر کا شکار ہونے کے بعد اب اسے رواں سال عید الضحیٰ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس فلم میں اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ فہد مصطفیٰ اسکرین پر اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
