Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ چھوڑنے کا فیصلہ

Now Reading:

معروف اداکار کا 14 سال بعد ڈرامہ ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ چھوڑنے کا فیصلہ

بھارتی مشہور ڈرامہ تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار نے 14 سال بعد ڈرامہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ سلیش لودھا نے اس مقبول ڈرامے کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کنٹریکٹ کی شرائط کے باعث اداکار کہیں اور کام نہیں کرسکتے اور اسی وجہ سے وہ چھوٹی اسکرین کے چند بڑے پراجیکٹس کو انکار بھی کرچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈرامے کے پروڈکشن ہاؤس نیلا ٹیلی فلم کی جانب سے سلیش لودھا کو کام جاری رکھنے کے لیے رضامند کرنے کی پوری کوشش کی گئی مگر اداکار اسے چھوڑنے کا ذہن بنا چکے تھے۔

یاد رہے کہ سلیش لودھا کو اس ڈرامے میں کام کرتے ہوئے 14 سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر