Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ حبا بخاری کی دانیہ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ حبا بخاری کی دانیہ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ کی نقل اتار لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کی نقل کررہی ہیں، سرائیکی گانا’میں تیکوں اتنا پیار کریساں تو اکھسیں بس اوے بس اوے’۔

یاد رہے کہ اداکارہ حبا بخاری نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا جس سے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔

اداکارہ نے بتایا کہ میں نے سوچا یہ سرچ تو کروں یہ کیا گانا ہے؟

Advertisement

اپنی بات جاری رکھتے حبا بخاری اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ سکی اور  بتایا کہ بہت اچھا گانا ہے۔

 عاشق نے دلہن کی فحش تصاویر وائرل کردیں اداکارہ نے مزید کہا کہ جو سُر، بھائی نے گانا گایا ہے کہ اور ہاتھوں کے انداز سے اشارہ کرکے کہتے ہیں’  بس اوے بس اوے’ یہ اچھا ہے۔

 واضح رہے کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے ایک انٹرویو کے دوران اینکر کے سوال کا جواب دیتے کہا تھا کہ وہ عامر سے بہت پیار کرتی ہےاور اس پر یہ سرائیکی گانا عامر کے لئے گایاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر