Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی کوشل نے نیویارک میں اپنا برتھ ڈے کیسے منایا؟

Now Reading:

وکی کوشل نے نیویارک میں اپنا برتھ ڈے کیسے منایا؟

 بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے نیویارک میں اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ اپنا برتھ ڈے منایا ہے۔

کترینہ کیف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وکی کوشل کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

Advertisement

شئیر کی گئی تصاویر میں وکی کوشل اور کترینہ کیف دونوں ہی بہت خوش نظر آرہے ہیں۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ نیو یارک والا برتھ ڈے ہے۔

کترینہ کیف نے وکی کوشل سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے میری زندگی میں ہر چیز کو پہلے سے بہتر کردیا ہے۔

اداکار وکی کوشل نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ شادی شدہ والا برتھڈے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب وکی کوشل نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سالگرہ کی تقریب سے چند تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں وکی کوشل کو اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Vicky Kaushal (@vickykaushal09)

Advertisement

انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ نئے سال میں داخل ہو رہا ہوں، اس بات پر میرا دل انتہائی خوش ہے جس کا میں شکرگزار ہوں۔

اداکار نے لکھا کہ آپ سب کا شکریہ کہ آپ نے میرے لیے اپنی محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ وکی کوشل جوکہ آج کل امریکا میں اپنی اہلیہ، اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ  چھٹیاں منارہے ہیں، انہوں نے نیویارک میں اپنی سالگرہ منائی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر