Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت نے کون سے شرمناک کام کیلئے دانیہ سے شادی کی؟ نیا پنڈورا بکس کھُل گیا

Now Reading:

عامر لیاقت نے کون سے شرمناک کام کیلئے دانیہ سے شادی کی؟ نیا پنڈورا بکس کھُل گیا

عامر لیاقت حسین اپنی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کی وجہ سے خبروں اور سوشل میڈیا کی سرخیوں میں ہیں، یہاں تک کہ ٹوئٹر پر ان کے نام سے ٹرینڈ بھی چل پڑا ہے۔

دانیہ بھی مسلسل اپنے بیانات میں ایک نیا پنڈورا بکس کھولے جا رہی ہیں۔

اس بار بھی انہوں نے ایسا بیان دیا ہے کہ سننے والے دنگ رہ گئے ہیں۔

دانیہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت ان کے زریعے پیسے کمانا چاہتے تھے، اس لیے ان سے شادی کی۔

ایک انٹرویو کے دوران جب دانیہ سے پوچھا گیا کہ کیا آپنے عامر لیاقت سے پیسوں کے لیے شادی کی تھی؟

Advertisement

جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے ایسا کبھی سوچا نہیں تھا، عامر لیاقت کے پاس کوئی پیسہ نہیں، مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے مجھ سے شادی اس لیے کی تھی کہ میں انہیں پیسے کما کر دے سکوں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ عامر لیاقت مجھے انٹرویوز میں لے کر جاتے تھے اور وہاں سے انہیں پیسے ملتے تھے۔

دانیہ نے ایک اور سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کہتے تھے کہ میں تمہاری فحش ویڈیوز بناؤں گا اور اور ان سے پیسہ کماؤں گا۔

خیال رہے کہ دانیہ شاہ عامر لیاقت کی انتہائی قابِ اعتراض حالت میں ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کر چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر