
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری نے اپنی اہلیہ صبور علی کے نام کی مہندی لگوا لی۔
صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور علی انصاری کی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں صبور اور علی انصاری دونوں کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی دیکھا جا کستا ہے۔
علی انصاری نے اہلیہ سے اظہارِ محبت کرنے کے لیے مہندی سے اُن کا نام ‘صبور’ اپنے ہاتھ پر لکھوایا۔
واضح رہے کہ صبور نے یہ تصاویر عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد انسٹاگرام پر شیئر کی تھی ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News