
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے پاکستان کے لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن خان صاحب کے ساتھ یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشیئر کردی۔
شئیر کی گئی تصویر میں مہدی حسن صاحب کو ویل چیئر پر بیٹھے جبکہ عمران خان کو ان کے پاس نیچے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میری سب سے پیاری یادوں میں سے ایک یاد ہے۔
اُنہوں نے لکھا کہ یہ میری غزل کے بادشاہ مرحوم مہدی حسن خان صاحب کے ساتھ لی گئی آخری تصویر تھی۔
یاد رہے کہ مہدی حسن 13 جون 2012 کو کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News