Advertisement
Advertisement
Advertisement

11 مئی کو ٹک ٹاکر ڈولی کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Now Reading:

11 مئی کو ٹک ٹاکر ڈولی کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا؟ نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

مشہور پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ڈولی کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں وہ جنگل میں لگنے والی آگ کے واقعہ کی وضاحت کررہی ہیں۔

ڈولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے کہا ہے کہ ایک ویڈیو جو میں نے ابھی تک اپ لوڈ نہیں کی وہ اب کروں گی، میں یہاں پر 11 مئی کو آئی تھی تقریباً 7 بجے کے قریب، ٹائم کے ساتھ تو تصاویر آئی فون میں محفوظ ہوتی ہیں۔

ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ اس روز میری فراک میں کانٹوں والی شاخیں  پھنس گئ تھیں، ساتھ ہی ٹک ٹاکر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ آخر تک دیکھیں، شاید یہ ویڈیو دیکھ کر فیک خبریں لگانے والوں کی بولتی بند اور آنکھیں کھل جائیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dolly. 👸🏼 (@dollyofficial1)

Advertisement

ڈولی نے اپنی اس ویڈیو کے ساتھ 11 مئی کو اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو بھی شیئر کی، ویڈیو میں ان کے دوست فراک سے کانٹے نکال رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جنگل میں آگ لگا کر ماڈلنگ کرنے اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر ڈولی کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

ڈولی کے خلاف اسلام آباد تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کی گئی ہے ، درخواست گزار کے مطابق مارگلہ ہلز میں آگ لگا کر ماڈلنگ کی اور ویڈیوز بنائیں جس سے وسیع رقبے پر پودوں اور چرند پرند کو نقصان پہنچا ہے۔

Advertisement

درخواست ڈی اے شعبہ ماحولیات کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پروٹیکشن کی جانب سے درج کروائی گئی تھی جس میں ٹک ٹاکر کے خلاف سخت کارروائی کی اپیل کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر