
پاکستان کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین اس عید پر آفسردہ دکھائی دیں۔
ہاجرہ یامین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں وہ مردانہ کرتے میں نظر آرہی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کو میٹھی عید پر اپنے گھر میں مرحوم والد کی یادوں میں کھوئے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پوسٹ پر لکھا کہ
گھر،
ابو کا کُرتا،
ابو کی چارپائی،
ابو کی یاد،
ادھوری عید۔۔۔
اداکارہ ہاجرہ یامین نے مداحوں سے اپنے والد کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے لکھا کہ پلیز، ابو کے لیے دعا کر دیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News