Advertisement
Advertisement
Advertisement

راکھی ساونت کا نیا بوائے فرینڈ، عمر اور فیملی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

Now Reading:

راکھی ساونت کا نیا بوائے فرینڈ، عمر اور فیملی کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف

ڈرامہ کوئین کے نام سے مشہور رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت ان دنوں اپنے نئے “بوائے فرینڈ” کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔

اپنے شوہر رتیش سے علیحدگی کے بعد راکھی کو ایک بار پھر محبت کا بخار چڑھ گیا ہے۔

بگ باس فیم راکھی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ وہ عادل درّانی نامی شخص کو ڈیٹ کر رہی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے انکشاف کیا تھا کہ عادل اور ان کی عمر کے درمیان 6 سال کا فرق ہے، وہ ملائکہ اروڑہ، ارجن کپور اور پریانکا چوپڑا، نک جونس کی طرح عادل سے بڑی ہیں۔

حال ہی میں ٹائمز آف انڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ عادل درانی کو خدا کا تحفہ بتایا اور یہ بھی انکشاف کیا کہ عادل کی فیملی اس رشتے کے خلاف ہے اور ان دونوں سے خوش نہیں ہیں۔

Advertisement

دورانِ انٹرویو گفتگو میں راکھی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے خدا نے انہیں میرے لیے بھیجا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ رتیش کے ساتھ بریک اپ کے بعد میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی، کچھ بھی اچھا نہیں لگ رہا تھا۔ عادل میری زندگی میں داخل ہوئے اور ہماری پہلی ملاقات کے ایک ماہ کے اندر ہی مجھے پرپوز کیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں عادل سے چھ سال بڑی ہوں، سچ پوچھیں تو میں تیار نہیں تھی، لیکن اس نے مجھے ملائکہ اروڑہ، ارجن کپور اور پریانکا چوپڑا، نک جونس کی مثالیں دے کر سمجھایا۔

عادل نے مجھے بتایا کہ وہ مجھ سے بہت پیار کرتا ہے اور پھر مجھے اس سے محبت ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اس رشتے کو لے کر کچھ کشمکش کے مراحل میں ہیں، کیونکہ عادل کے گھر والوں نے انہیں قبول نہیں کیا۔

راکھی نے کہا کہ چونکہ میں فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے ہوں اس لیے میں بہت گلیمرس ہوں۔ اس لیے عادل کے گھر والے اس رشتے کے خلاف ہیں، ان کے گھر میں ہنگامہ برپا ہے۔ ان کے گھر والوں کو میرا لباس پسند نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر