
مشہور شخصیات اکثر اپنے بچن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے ہیں جس میں انہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
اس تصویر میں مسکراتا لڑکا کون ہے؟ کافی سارے لوگ اس لڑکے کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔
تصویر میں موجود لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی مشہور ٹیلی وژن شخصیت جنید جمشید ہیں، جو اب ہم میں نہیں رہے۔
واضح رہے کہ جنید جمشید پاکستان کے لیجنڈری گلوکار تھے جس کے بعد انہوں نے میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر دین پر توجہ دی۔
بعد ازاں انہوں نے کئی نعتیں بھی پڑھیں جنہیں سن کر آج بھی انہیں یاد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News