Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ علی خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

سارہ علی خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اداکارہ سارہ علی خان نے  فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ سارا بلیک گلیٹر ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

انسٹاگرام پر اداکارہ سارہ علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ گلیٹر ڈریس بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سارا جو بھی کرتی ہیں وہ ان کے فینس کو کافی پسند آتا ہے۔

Advertisement

سارا علی خان کے ذریعہ شیئر کی گئی تازہ تصاویر میں ان کا گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 ان تصویروں میں سارا علی خان کبھی اپنی بالوں سے کھیلتی نظر آرہی ہیں تو کبھی سائڈ پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

سارا علی خان کو بھلے ہی بالی ووڈ میں کم وقت ہوا ہو ، لیکن اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی شخصیت سے بھی انہوں نے ہمیشہ لوگوں کا دل جیتا ہے۔

 سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق کا تک کا اظہار کردیا ۔(Photo : @saraalikhan95/Instagram)

سارا علی خان کی ان تصاویر پر فینس کمنٹس کر رہے ہیں ایک یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر اپنے عشق تک کا اظہار کردیا۔

Advertisement

ایک انسٹا صارف نے لکھا کہ آئی لو یو سو مچ مس خوبصورت سارا، وہیں ایک دوسرے یوزر نے لکھا آپ بالی ووڈ کی اصلی کوئن ہو۔

 ہیں ایک اور یوزر نے تو اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے ۔ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔ (Photo : @saraalikhan95/Instagram)

جبکہ ایک اور یوزر نے تو فلم اترنگی رے میں ان کی اداکاری کی تعریف کے پل باندھے۔

واضح رہے کہ سارا علی خان کے لک پر دو لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں۔

 بتادیں کہ کچھ دنوں پہلے سارا علی خان نے انسٹاگرام پر ایک بولڈ ویڈیو پوسٹ کیا تھا، جس میں وہ ملٹی کلر ون پیس ڈریس پہن کر بولڈ اور سیکسی انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔ (photo: Sara Ali Khan Video, Instagram)

ںہ سارہ علی خان نے اپنے انداز اور کام کرنے کی صلاحیتوں کی مدد سے اپنا وہ  نام بنالیا ہے جو ان کی ہم عمر اداکارائیں حاصل کرنے میں  ناکام  رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

1965 کی جنگ میں بھی پہلا امتحان سیالکوٹ کے غیرت مند عوام کا ہوا تھا، عمران اسماعیل

Now Reading:

1965 کی جنگ میں بھی پہلا امتحان سیالکوٹ کے غیرت مند عوام کا ہوا تھا، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں بھی پہلا امتحان سیالکوٹ کے غیرت مند عوام کا ہوا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں  عمران اسماعیل نے لکھا کہ  1965کی جنگ میں بھی پہلا امتحان سیالکوٹ کے غیرت مند عوام کا ہوا تھا اور  آج بھی حقیقی آزادی کی جنگ میں سیالکوٹ کو شُروعات کی دعوت دی گئی ہے۔

جاری کردہ ٹوئٹ میں عمران سماعیل لکھتے ہیں کہ محاذ یہاں سے شروع ہونے جا رہا ہے، روک سکو تو روک لو۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے جلسے کی تیاریوں کے دوران عثمان ڈار سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان کوپولیس کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے پر امن کارکنان پر پولیس نےآنسو گیس کی شیلنگ کے بعد لاٹھی چارج کرتے ہوئے جلسے کی انتظامات کو درہم برہم کرنا شروع کر دیا ۔

Advertisement

عثمان ڈار اور دیگر گرفتار کارکنان کو نارووال جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر