ماضی کی مقبول ترین اداکارہ سعدیہ امام کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ سعدیہ امام کی بیٹی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔

ان تصاویر میں سعدیہ امام نے ہلکے رنگ کا جبکہ اُن کی بیٹی نے بھی والدہ سے ملتے جلتے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔

وائرل تصاویر پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی بیٹی کی خوب تعریفیں کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ سعدیہ امام سال 2012 میں پاکستانی نژاد عدنان حیدر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جس کے بعد وہ جرمنی منتقل ہوگئیں۔
سعدیہ امام کی شادی کے 2 سال بعد اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی اور بیٹی کی پیدائش کے ایک سال بعد وہ پاکستان آگئی تھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
