Advertisement
Advertisement
Advertisement

عاطف اسلم کے کنسرٹ میں شرکت کیلئے لڑکی کی عجیب حرکت؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عاطف اسلم کے کنسرٹ میں شرکت کیلئے لڑکی کی عجیب حرکت؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے لڑکی نے عجیب حرکت کردی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں لڑکی نے عاطف اسلم کے کنسرٹ میں شرکت کے لیے اپنی شادی ملتوی کردی۔

گزشتہ دنوں عاطف اسلم کا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں  کنسرٹ ہوا جس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دوران کنسرٹ جب عاطف پرفارم کررہے ہوتے ہیں تو ان کے ہاتھ میں ایک پوسٹر دکھائی دیتا ہے جس پر ایک لڑکے نے لکھا تھا کہ میری منگیتر نے شادی کی تاریخ اس کنسرٹ میں شرکت کی وجہ سے آگے بڑھا دی۔

گلوکار اس پوسٹر کی تحریر کو پڑھنا شروع کرتے ہیں ویسے ہی ہال چیخوں سے گونج اٹھتا ہے، ساتھ ہی عاطف اسلم مداح کی طرف متوجہ ہوکر یہ بھی پوچھتے ہیں کہ منگنی ہوگئی تو اس کا کھانا کدھر ہے؟

Advertisement

واضح رہے کہ عاطف اسلم کے چاہنے والے پوری دنیا میں موجود ہیں، انہوں نے بالی کی متعدد فلموں کے لئے بھی گانے ریکارڈ کروائے ہیں جس پر ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر