بالی ووڈ کے معروف اداکار کارتک آریان کی ننھے بچے کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فلم بھول بھلیاں 2 کی ریلیز سے پہلے ایڈوانس تھیٹر بکنگ کی تشہیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔
وائرل ویڈیو میں کارتک آریان ننھے بچے کو فون پر اپنی فلم کے ٹکٹس ایڈوانس میں حاصل کرنے کے بارے میں بتا رہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اُنہوں نے کہا کہ اسے بے بی سیٹر کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ وہ اپنے گھر والوں کے ساتھ فلم دیکھے، بس تھیٹر میں فلم دیکھتے ہوئے رونا مت۔
اداکار نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ فلم بھول بھلیاں 2 30 مئی کو ریلیز ہورہی ہے، اس کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے اس لیے سب جلدی سے ٹکٹ بک کروالیں۔
واضح رہے کہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم بھول بھولیاں 2 میں کائرہ اڈوانی، تبو اور راجپال یادیو بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
