پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اداکارہ سارہ خان کو بیٹی کی پیدائش پر ایک اسپیشل سرپرائز دیا تھا۔
حال ہی میںانہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب سارہ خان کہ ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو وہ اسپتال میں پنجیری لے کر پہنچ گئی تھیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ندا یاسر کا کہنا تھا کہ میں نے ایسا اس لیے کیا کیونکہ سارہ خان کی والدہ حیات نہیں ہیں، یہ بڑوں کی طرف سے پیار ہوتا ہے جوکہ سارہ کو بہت پسند بھی آیا۔
واضح رہے کہ روایتی طور پرعورتوں کو بچے کی پیدائش کے بعد یہ پنجیری کھانے کے لیے دی جاتی ہے تاکہ جلد ان کی جسمانی توانائی بحال ہو سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
