Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم شاہ کو شوہر کی یاد ستانے لگی،ویڈیو وائرل

Now Reading:

حریم شاہ کو شوہر کی یاد ستانے لگی،ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک و اداکارہ حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حریم کی ایک اور نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بالی ووڈ کے گانے پر مختلف انداز اپنا رہی ہیں۔

 معروف ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ حریم شاہ کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Advertisement

تاہم اس وجہ سے اداکارہ حریم کو اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

ویڈیو؛ 60 سالہ بزرگ دولہا 25 سالہ دلہن بیاہ لایا سوشل میڈیا پر ان کی ایک اور نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے خاوند بلال شاہ کی تصویر موبائل میں دیکھ رہی ہیں۔

 جس سے اندازیا لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو یاد کررہی ہیں۔

 ویڈیو کے بیگ گراؤنڈ میں بالی ووڈ کا گانا’ٹکڑ ٹکڑ دیکھتے ہو کیا’ وہ بھی چل رہا ہے۔

اداکارہ اس گانے پر مختلف انداز بنائے اپنے خاوند کو یاد کرتی نظرآرہی ہے۔

 وزیراعظم ریلیف پروگرام سے ماہانہ دو ہزار روپے حاصل کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کیمرے کے سامنے موبائل کرتے اپنے شوہر کی تصویر بھی دکھا رہی ہیں اور ساتھ ساتھ مسکرا رہی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر