Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

Now Reading:

عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جو کہ بلیک اینڈ وائٹ ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ بہت حسین لگ رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جارہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

گزشتہ دنوں عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو اسکن کلر کی ساڑھی میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں۔

واضح رہے اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر