
پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے گانے ’نچ پنجابن‘ کا کریڈٹ دے دیا۔
اس گانے نچ پنجابن کو آج ریلیز کیا جارہا ہے جس میں کرن جوہر نے ابرارالحق کا نام بھی درج کیا ہے۔
واضح رہے کہ کرن جوہر نے اپنی فلم جگ جگ جیو میں ابرارالحق کا گیت نچ پنجابن بغیر اجازت شامل کیا تھا۔
بعد ازاں ابرارالحق نے ایک انٹرویو میں کرن جوہر کے خلاف لیگل ایکشن لینے کا اعلان کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement