بھارت کے ملیالم گلوکار ایڈاوا بشیر لائیو کنسرٹ کے دوران انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈاوا بشیر ریاست کیرالہ کے بلیو ڈائمنڈ آرکسٹرا ٹروپ کی گولڈن جوبلی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے
Singer Edava Basheer collapses on stage,dies pic.twitter.com/wxWbi2JTr0
— Bangla Hunt (@BanglaHunt) May 29, 2022
انہوں نے پروگرام میں یسوداس کا گانا مانا ہو تم بہت خوبصورت گایا اور گانا ختم ہوتے ہی وہ بیہوش ہو کر زمین پر گر گئے، انہیں فوری طور پر چیرتھلا کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
