پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر اور اداکارہ صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو سوشل پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نیلم منیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز شئیر کی ہیں۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں نیلم اور اداکارہ صائمہ خوشگوار موڈ میں باتیں کررہی ہیں جبکہ دوسری ویڈیو میں دنوں کو ڈانس کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نیلم منیر نے صائمہ نور کو بہترین دوست قرار دیا۔
واضح رہے کہ نیلم منیر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں، ڈراموں سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نے فلمی دنیا میں بھی خاصی پذایرئی حاصل کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
