پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آگئے۔
سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ منال خان کی شوہر کے ہمراہ سیلفیز وائرل ہو گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل سیلفیز پر مداحوں کی جانب سے دونوں اداکاروں کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور مداح ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن 10 ستمبر 2021 کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
