
اداکارہ مشی خان نے بشریٰ بی بی کے آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق عفت عمر کو ماہر نفسیات کے پاس جانے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ناصرف سیاستدان بلکہ اداکاروں کے درمیان بھی سوشل میڈیا پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
مشی خان نے عفت عمر کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے لکھا کہ اب مجھے یقین ہوگیا ہے کہ آپ کو ماہرِ نفسیات کے پاس جانے کی ضرورت ہے کیونکہ آپ کا ذہنی توازن درست نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News