Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوبز انڈسٹری کا کونسا مقبول اداکار معین اختر کا نواسہ ہے؟

Now Reading:

شوبز انڈسٹری کا کونسا مقبول اداکار معین اختر کا نواسہ ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری میں مقبول ترین کامیڈی فنکار معین اختر ( مرحوم) کا نواسہ اداکار زوہاب خان ہیں۔

اداکار نے معین اختر کے 71ویں یومِ پیدائش کے موقع پر انسٹاگرام پر اسٹوریز پوسٹ کی تھیں جس سے مداحوں کو پتا چلا کہ معین اختر زوہاب خان کے نانا تھے۔

زوہاب نے اپنے انڈسٹری میں آنے سے متعلق لکھا تھا کہ مجھے اب بھی یاد ہے جب میں نے اداکاری کا آغاز کیا تھا اور آپ کو اس حوالے سے علم نہیں تھا۔

انہوں نے لکھا تھا کہ پھر اداکار قاضی واجد نے آپ کو بتایا تھا جس پر امی اور پاپا نے آپ کی ڈانٹ کھائی تھی لیکن کچھ ہی عرصے بعد آپ چلے گئے، آپ سے کچھ سیکھ نہیں پایا لیکن آپ کی چند باتیں ہمیشہ یاد رہیں گیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ڈراموں میں بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے اداکار زوہاب خان کئی مشہور ڈرامہ سیریلز میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر