Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی ڈراموں میں کام کرنے والے یہ مشہور بچے آج کتنے بڑے ہوگئے، نئی تصاویر میں پہچاننا مشکل

Now Reading:

بھارتی ڈراموں میں کام کرنے والے یہ مشہور بچے آج کتنے بڑے ہوگئے، نئی تصاویر میں پہچاننا مشکل

بھارتی ڈرامہ سیریلز میں بچوں کے پسندیدہ چائلڈ اسٹارز کی جوانی کی جھلک آپ کو دکھائیں گے جنہیں دیکھ آپ حیران رہ جائیں گے۔

مشہور ڈرامہ سیریل سون پری سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ تانوی ہیگڑے آج کتنی بڑی ہوگئیں، بھارتی ویب سائٹ کے مطابق تانوی ہیگڑے 150 سے زیادہ اشتہارات کا حصہ رہ چکی ہیں۔

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں خاموش کردار ادا کرنے والے  پرزان دستور کافی عرصے سے لائم لائٹ سے دور تھے، انہوں نے 2009 میں فلم سکندر سے شوبز میں واپسی کی۔

Advertisement

شکلاکا بوم بوم کے مشہور اسٹار سنجو کا اصل نام کنشوک ویدیا ہے جنہوں نے ممبئی سے 2012 میں ماس میڈیا میں بیچلر کی تعلیم مکمل کی، کنشوک ویدیا کے نئے روپ نے سب کو چونکا دیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر