بھارتی فنکار جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نیویارک میں سیرسپاٹوں میں مصروف ہیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
وکی کوشل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شئیر کی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نیویارک سٹی میں موجود ہیں اور انہوں نے مداحوں کو آج صبح ٹریٹ دی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس نئے جوڑے کو تصویروں میں نیویارک کی گلیوں میں گھومتے پھرتے اور ناشتہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
کترینہ اور وکی کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
