
پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی نے اپنے شوہر و اداکار علی انصاری کو زندگی کی سب سے بڑی نعمت قرار دے دیا۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام ایک پوسٹ شئیرکی گئی ہے جو کے انہوں نے اپنی بات پکّی کو ایک سال مکمل ہونے پر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی تصاویر میں صبور علی کے ساتھ اُن کے شوہر علی انصاری بھی موجود ہیں۔
اس پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے صبور علی نے کیپشن لکھا کہ جس دن سے میں نے ہاں کہا، اُس دن سے میں نے تمہیں ہر دن اپنی سب سے بڑی نعمت سمجھا ہے۔
اداکارہ نے لکھا کہ تُم میری تمام دعاؤں کا جواب، میرے بہترین دوست اور میرے جیون ساتھی ہو۔
یاد رہے کہ رواں سال صبور علی اور علی انصاری شادی کے بندھن میں بندھے ہیں جبکہ اس جوڑے کی گزشتہ سال بات پکّی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News