Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبریٰ خان کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

Now Reading:

کبریٰ خان کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کی جانب فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

Advertisement

شئیر کی گئی تصویر میں کبریٰ خان کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل کبریٰ خان کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ویڈیو  میں کبریٰ خان نے جس جیولری کا انتخاب کیا تھا وہ ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی۔

گزشتہ دنوں کبریٰ خان نے بتایا تھا کہ لوگوں نے انہیں وزن بڑھ جانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا تھا کہ انہیں لوگوں کی تنقید اور برے تاثرات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا تھا کہ گزشتہ سال کے آغاز میں میرا وزن کافی بڑھ گیا تھا جس کی وجہ سے لوگوں نے مجھ پر بہت تنقید کی اور میرا مذاق بھی اڑایا تھا لیکن کوئی نہیں جانتا ہے کہ میرے ساتھ کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ جب وہ لندن اپنے گھر گئیں تھیں تب انھیں اپنی صحت کے حوالے سے کچھ خدشات تھے اور انہوں نے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا بہتر سمجھا تھا۔

کبریٰ خان نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے مکمل چیک اپ کے بعد کینسر کا خدشہ ظاہر کیا تھا جس کے بعد میں ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی اور میری 2 سرجریز بھی ہوئیں تھیں۔

اداکارہ نے بتایا تھا کہ سرجریز کامیاب رہی لیکن اس کے بعد میں ناساز طبعت کے باعث اپنے بڑھتے وزن پر توجہ نہیں دے سکی تھی لیکن اب اللہ کا شکر ہے کہ میں ٹھیک ہوں اور موٹی بھی نہیں ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر