Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماں کے عالمی دن پر ماورہ حسین کی والدہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

Now Reading:

ماں کے عالمی دن پر ماورہ حسین کی والدہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ کے ہمراہ کچھ تصاویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

 اداکارہ ماورہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔؎

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

ماں کے عالمی دن کے موقع پر اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصویر میں اپنی والدہ کو ماں کے عالمی دن کی مبارک باد دی۔

اس سے قبل اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ کی جانب سے بیٹی کے لیے دیئے گئی نصیحتیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں ہیں۔

اداکارہ کی والدہ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیتی ماورہ کے لیے طویل نصیت نامہ شیئر کیا تھا۔

اداکارہ ماورہ حسین نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی والدہ کی جانب سے بھیجا ہوا ایک تفصیلی نوٹ شیئر کیا تھا۔

Advertisement

ماورہ حسین کی والدہ نے بیٹی کو کیا نصیحت کی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ کی جانب سے بیٹی کے لیے دیئے گئی نصیحتیں سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں ہیں۔

ماورہ حسین کیلئے والدہ کی نصیحت

اداکارہ کی والدہ نے سوشل میڈیا پر اپنی بیتی ماورہ کے لیے طویل نصیت نامہ شیئر کیا۔

اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ نے بیٹی کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انسان پر رب کے کرم کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کرو۔

ماورہ کی والدہ نے کہا تھا کہ دوسروں کو آسانیاں دو اور بدلے میں رب سے اپنے لیے آسانیاں حاصل کرو۔

Advertisement

ادکارہ کی والدہ نے اپنے مشاہدے کے مطابق نصیحتی پیغام میں اپنی بیٹی کو ایسے شخص کی خوبیاں بتائیں جس پر رب کا کرم ہو۔

ماورہ کی والدہ نے نصیحتی پیغام کا اختتام کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’اپنے طے کردہ معاملات سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو، حساب سے چلو گے تو کیا ہوگا؟ حساب سے چلو گے تو حساب ہی چلے گا، دل کے کنجوس کے لیے کائنات کنجوس ہے، دل کے سخی کے لیے کائنات خزانہ ہے، آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی

ادکارہ کی والدہ نے اپنے مشاہدے کے مطابق نصیحتی پیغام میں اپنی بیٹی کو ایسے شخص کی خوبیاں بتائیں جس پر رب کا کرم ہو۔

اداکارہ ماورہ حسین کی والدہ نے بیٹی کو نصیحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انسان پر رب کے کرم کی وجہ ڈھونڈنے کی کوشش کرو۔

ماورہ کی والدہ نے کہا تھا کہ دوسروں کو آسانیاں دو اور بدلے میں رب سے اپنے لیے آسانیاں حاصل کرو۔

ماورہ کی والدہ نے اختتام میں لکھا کہ اپنے طے کردہ معاملات سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو، حساب سے چلو گے تو کیا ہوگا؟

Advertisement

انہوں نے اپنی بیٹی کو نصیحت دیتے ہوئے بتایا کہ حساب سے چلو گے تو حساب ہی چلے گا، دل کے کنجوس کے لیے کائنات کنجوس ہے، دل کے سخی کے لیے کائنات خزانہ ہے، آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی۔

گزشتہ دنوں قبل ماورہ حسین کو اداکار امیر گیلانی کی جانب سے انمول تحفہ دیا گیا تھا۔

ماورہ حسین کی جانب سے اپنےفوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر سی ویڈیو لگائی گئی تھی۔

ماورہ حسین کی پوسٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امیر گیلانی نے ماورہ حسین کو رمضان کی آمد پر انمول، قیمتی ترین کتاب ’ قرآن کریم ‘ کا تحفہ دیا ہے جو کہ سرخ رنگ کے باکس میں موجود ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

 ماورہ حسین نے ویڈیو اپلوڈ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’دنیا کا خوبصورت ترین تحفہ۔

 اداکارہ کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ ’وہ ابھی سے ہی رمضان کو محسوس کر سکتی ہیں۔‘

دوسری جانب ماورہ حسین کی اس پوسٹ پر امیر گیلانی کی جانب سے بھی کمنٹ کیا گیا تھاجس میں اُن کا کہنا ہے کہ ’خوشیاں، امن اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے رہنما کتاب۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر