Advertisement
Advertisement
Advertisement

اعجاز اسلم کی ہالی ووڈ سے تصاویر وائرل

Now Reading:

اعجاز اسلم کی ہالی ووڈ سے تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم کی ہالی ووڈ سے تصاویر وائرل ہوگئیں۔

 اداکار اعجاز اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگب ایپ انسٹاگرام  پر اپنی تصاویر شئیر کی ہے۔

 انسٹگرام پر اداکار کی جانب سے شئیر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار امریکا کے شہر ہالی ووڈ کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہوتے نظر آرہے ہیں۔

اداکار اعجاز اسلم آج کل انڈسٹری کے ساتھی فنکاروں کے ساتھ امریکا میں موجود ہیں۔

Advertisement

اُنہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر لاس اینجلس سے سین فرانسسکو جاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں اعجاز اسلم کے ساتھ فہد مصطفٰی، فیضان شیخ، عاصم اظہر اور ایاز سامو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکار اعجاز نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیمشن میں لکھا کہ’ لاس اینجلس سے سان فرانسسکو تک سفر6 گھنٹے طویل تھا لیکن دوستوں کے ساتھ وقت اچھا گزرا۔‘

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر