Advertisement
Advertisement
Advertisement

حریم فاروق کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

حریم فاروق کی عید کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حریم فاروق علی کی عید کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں۔۔

انسٹاگرام پر اداکارہ صبور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

Advertisement

کیپشن میں اداکارہ حریم فاروق کی جانب سے ’’عید مبارک‘‘ لکھا گیا۔

دنیا بھر میں آج مسلمان عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے سے منارہے ہیں جب کہ کچھ ممالک آج عید الفطر کا دوسرا دن ہے تاہم پاکستان میں چند اضلاع کو چھوڑ کر آج عید منائی جارہی ہے جس پر فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام عید مبارک کے پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر